Relationship

September 19, 2018



رشتے سدا ایک سے نہیں رہتے یہ بھی رفتہ رفتہ بقا سے فنا کا سفر کرتے ہیں
 ان میں کبھی سمندر کی طرح جذبات کا طُوفان اٹھتا ہے
 تو کبھی لاتعلقی کا گہرا سُکوت چھا جاتا ہے
یہ کبھی کبھی شاخ پہ کھلے پُھول کی طرح مہکتے ہیں
تو کبھی پِتی پتی ہو کر بکھر جاتے ہیں
ہر رشتہ ریت پر لکھی کہانی ہوتا ہے
اور
کہانیاں بس کہانیاں ہی ہوتی ہیں...........

You Might Also Like

0 comments

Thanks so much for the kind comments. Seriously, it's really nice to hear this stuff.